کم میک اپ والے کرداروں کی تلاش میں ہوں، ایمی جیکسن

جمعہ 15 دسمبر 2017 13:58

کم میک اپ والے کرداروں کی تلاش میں ہوں، ایمی جیکسن
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے کہا ہے کہ میںکم میک اپ والے کرداروں کی تلاش میں ہوں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ایمی جیکسن نے پونڈز کی طرف سے موبائل سکن کیئر ایپلیکیش سکن ایڈوائزر لائن متعارف کراتے ہوئے کہا ہے کہ میں فلموں میں کم میک اپ والے کرداروں کی تلاش میں ہوں، جب میری کوئی عکسبندی نہیں ہوتی تو میں میک نہیں کرتی کیونکہ میں میک اپ سے بور ہو گئی ہوں اور میں نے نوٹس کیا ہے کہ میک میں بہت سے کیمکلز ہوتے ہیں جو جلد کو متاثر کرتے ہیں جس کی وجہ سے میں کچھ نامیاتی مصنوعات استعمال کرتی ہوں۔

وقت اشاعت : 15/12/2017 - 13:58:06