سونم کپور کی فلم ’’نیرجا‘‘ کی ریلیز کو دو سال مکمل

منگل 20 فروری 2018 13:26

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی فلم ’’نیرجا‘‘ کی ریلیز کو دو سال مکمل ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور نے فلم ’’نیرجا‘‘ کے دو سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ میں فلم کی کاسٹ کا حصہ تھی۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی بھارتی ماڈل نیرجا بھانوت کی زندگی پر مبنی تھی۔

وقت اشاعت : 20/02/2018 - 13:26:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :