ہالی ووڈ فلم گیم نائٹ کے رنگا رنگ پریمیئر کا لاس اینجلس میں انعقاد

جمعہ 23 فروری 2018 14:57

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2018ء) امریکی شہر لاس اینجلس میں تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ کامیڈی فلم گیم نائٹ کے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

مقامی تھیٹر میں منعقد ہونے والے اس پریمیئر میں فلم کی کاسٹ نے جلوے بکھیرے جبکہ اس موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔جوہن فرینسس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک پراسرار قتل کی واردات کی گتھی سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

وقت اشاعت : 23/02/2018 - 14:57:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :