مجھے سکول کے دنوں میں پنسی کہہ کر بلایا جاتا تھا، کرن جوہر
ہفتہ 17 مارچ 2018 13:25
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے ٹی وی شو ’’انڈیاز نیکسٹ سپر سٹار ‘‘ میں ایک کنٹسٹنٹ کے پنسی جیسے شخص کی طرح پرفارمنس پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ پرفارمنس دیکھ کر مجھے سکول کے دنوں کی یاد آگئی جب انہیں پنسی(pansy) کہہ کر بلایا جاتا تھا، پنسی کا لفظ دنیا میں ان لڑکوں کے لئے استعمال کیاجاتا ہے جو لڑکیوں کی طرح چلتے ہیں، میں لڑکیوں کے گانوں پر ڈانس کرتا تھاجس پر دوست میرا مزاق بناتے تھے جس کے بعد میں ٹیچر کے پاس گیا اورانہوں نے مجھے دنیا کا دلیری سے دنیا کاسامنا کرنے کی ہمت دی۔
Famous Showbiz Stars
Josh Trank
Ali Abbas Zafar
Marguerite Moreau
Vidya Balan
Arjun Rampal
Tauqeer Nasir
jonathan groff
Huma Nawab
Dakota Johnson
tabinda ali
Bobby Deol
Jared Leto
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی