کرائم تھرلر فلم سولڈیڈو کا نیا ٹریلر منظر عام
اتوار 18 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
اسٹیفانو سولیماکی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 2015میں ریلیز ہونے والی فلم سیکاریو کا سیکوئل ہے، جس کی کہانی ایک ایسے ڈرگ مافیا کے گرد گھوم رہی ہے، جو دہشت گرد اسمگل کررہا ہوتا ہے، جس کو ختم کرنے کیلئے سی آئی اے کی ایک ٹیم بھیجی جاتی ہے۔فلم کی کاسٹ بینیسیو ڈیل تورو، جوش برولین، جیفرے ڈونووین، ایسابیلا مونر، کیتھرین کینر اور ڈیوڈ کاسٹانیڈا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔مولی اسمتھ اور باسل لوانک کی مشترکہ پروڈیو س کردہ یہ فلم29جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
O'Shea Jackson, Jr.
Azra Sherwani
Alison Sweeney
Katie Holmes
usman mukhtar
Zoe Kazan
Alizeh Shah
Winona Ryder
Luke Evans
Candace Cameron-Bure
huma ali
Lake Bell
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی