فلم’’ ’ہچکی‘‘ 23 مارچ کو دٴْنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی
فلم کی کہانی دِماغی عارضے ’ٹیوریٹ سنڈروم‘ میں مبتلا اسکول ٹیچر کے گرد گھومتی ہے
منگل 20 مارچ 2018 12:12
(جاری ہے)
اس فلم کے ذریعے یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ زندگی کی حقیقتوں سے مایوس نہیں ہونا چاہئے چاہے وہ کتنی ہی تلخ کیوں نہ ہوں۔
یاد رہے رانی مکھرجی تقریباً چار برس بعد اس فلم کے ذریعے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں واپس آرہی ہیں۔ کافی عرصے سے رانی مکھرجی کے پرستار اٴْن کی نئی آنے والی فلم کا شدت سے انتظار کررہے تھے۔سوشل میڈیا پر ریلیز ہونے والے فلم کے ٹریلرز کو دیکھ کر رانی کے کروڑوں مداحوں نے اٴْن کی منفرد اداکاری اور فلمی دٴْنیا میں بہترین فلم کے ذریعے واپسی پر نیک تمنائوں کا اظہار کرنے کے ساتھ یہ اٴْمید ظاہر کی ہے کہ فلم شاندار کامیابی حاصل کرے گی۔یش راج فلمز کے بینر تلے تخلیق کی گئی بالی ووڈ فلم’’ ’ہچکی‘‘ 23 مارچ کو دٴْنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Aidan Turner
Sanam Saeed
Rubya Chaudhry
Naeem Haq
Aimee Teegarden
Shehzad Sheikh
Shania Twain
Sher Mian Dad
Julie Benz
Elsa Pataky
Sadia Imam
Olivia Cooke
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ