میں گلوکارہ بننے کا سوچتی رہی مگر قسمت نے اداکارہ بنا دیا 'کنز ا ہاشمی
ابھی گلوکاری کا شوق میرے دل سے ختم نہیں ہورہا ہے مگر آنیوالے دنوں میں اس پر بھی مزید توجہ دوں گی 'گفتگو
منگل 1 مئی 2018 19:24
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران کنزا ہاشمی نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی گلوکاری کا بہت شوق ہوا کرتا تھا میڑک کرنے کے بعد مزید پڑھائی کر رہی تھی تو دل میں گلوکاری کو کیرئیر بنانے کا شوق انگڑائیاں لے رہا تھا گلوکاری کرنے کے لئے تو کوئی آفر نہ آئی لیکن ماڈلنگ کی پیشکش ضرور آئی میںنے اس کو قبول تو کر لیا اور اس وقت سے اب تک صرف ماڈلنگ اور ٹی وی ڈراموں پر ہی توجہ دے رہی ہوںاور میرا یقین ہے جو ہوتا ہے وہ اچھا ہی ہوتا ہے ۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kel Mitchell
Booboo Stewart
Shaan Shahid
Payal Chuadhry
Ghulam Ali
Saboor Ali
Adnan Siddiqui
Sunny Leone
Faisal Qureshi
Amanda Schull
Caitriona Balfe
Bridgette Wilson-Sampras
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و ادیب جلیل کیانی کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار