
Meera - Urdu News
میرا ۔ متعلقہ خبریں

-
فرحان خان کو جان بوجھ کر شہید کیا گیا،میاں افتخارحسین
امن چوک پشاور میںاحتجاج، اے این پی نے پولیس کے سنیچنگ مؤقف کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا]قاتلوں کا مقصد خوف پھیلانا تھا، خدائی خدمتگار نہ انگریزوں سے ڈرے نہ دہشتگردوں ... مزید
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
بھارت سے جب بھی بات ہوئی برابری کی بنیاد پر ہوگی‘محسن نقوی
کھلاڑیوں کی سلیکشن میں میرا ایک فیصدبھی کردار نہیں ہے ‘چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
ان سب سے کیا لگتا ہے ہم ڈر جائیں گے؟ ہم بالکل نہیں ڈریں گے، عمران خان کی بہن علیمہ خان کا پیغام
محمد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
حکومت ،(ن)لیگ کسی کو بائی پاس کریگی نہ ہی کسی کو بائی پاس کرنیکی اجازت دے گی ،جو بات ہوگی سرعام ہوگی‘ رانا ثنا اللہ
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
معافی بانٹنے والوں کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ ان سے کوئی معافی مانگنا نہیں چاہتا
تمام طاقت اور اختیار کے باوجود وہ جیت نہیں سکے، اس لیے مخالفین کو ہار ماننے پر مجبور کر رہے ہیں، سماجی کارکن جبران ناصر کا ردعمل
محمد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
میرا سے متعلقہ تصاویر
-
معرکہ حق کے بعد اب معرکہ ترقی میں کامیابی حاصل کر نی ہے، پاکستان کو 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی اکانومی بنائیں گے ،ملکی ترقی میں انجینئرز کا بہت اہم کردا رہے، احسن اقبال
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
18 ستمبر میرے حلقے کی قسمت بدلنے کا دن ہے،بلال فاروق تارڑ
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
ڈیجیٹل سرمایہ کاری سستی، برق رفتار اور زیادہ شفافیت کی حامل ہے، ملک کے 10 تا 15 فیصد افراد ڈیجیٹل کاروبار سے منسلک ہیں، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا ’’بلاک چین اینڈ ڈیجیٹل ایسٹس: ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن ‘‘ کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
احمد شریف چوہدری نے شاید غلط فہمی کی بنیاد پربات کی، سہیل وڑائچ کا ردعمل
قرآنی آیات، معافی، فرشتے اور شیطان کی گفتگو فیلڈ مارشل کی تقریر کا ایک ٹکڑا تھا، اس کی جو مرضی تاویل گھڑلیں، یہ آپ کی مرضی ہے؛ تجزیہ کار کا کالم
ساجد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
ٹ*رکن اسمبلی زرک مندوخیل سے نکاش عباسی اور حماد علی کی خصوصی ملاقات
جمعہ 22 اگست 2025 - -
زراعت پاکستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ،زرعی شعبہ میں سرمایہ کاری پاکستان کو مضبوط بنائیگی، شہباز شریف
لائیو سٹاک اور زراعت کے شعبہ میں چین کی مہارت، تجربات و ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں گے میرٹ، محنت، امانت اور دیانت کو اپنا شعار بنا لیں تو مستقبل تابناک ہے، ترقی کی کنجی ... مزید
جمعہ 22 اگست 2025 -
-
علاقے کے مسائل کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں ،رکن اسمبلی زرک مندوخیل
جمعہ 22 اگست 2025 - -
زراعت پاکستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ،زرعی شعبہ میں سرمایہ کاری پاکستان کو مضبوط بنائے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا زرعی شعبہ میں 300 مزید پاکستانی طلباء کو تربیت کیلئے چین بھجوانے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب
جمعہ 22 اگست 2025 - -
نوشہرہ ،تاک میں بیٹھے نامعلوم ملزمان کی فائرنگ ،ایک شخص کوموت کے گھاٹ اتار دیا
جمعہ 22 اگست 2025 - -
حج کوٹہ کیس،ایک نجی ٹور آپریٹر نے اپنی درخواست واپس لے لی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی، صورتحال پر منفی پروپیگنڈا کیا گیا، مرتضی وہاب
جمعہ 22 اگست 2025 - -
نجی ٹور آپریٹرز کے حج کوٹہ کے خلاف کیس میں درخواست گزار کی جانب سے درخواست واپس لینے کی استدعا منظور
جمعہ 22 اگست 2025 - -
علیمہ خان کے بیٹے پر 2 کم سن بچوں کے سامنے زبردستی کمرے میں گھس کر تشدد کیا گیا
مسلح افراد دروازے توڑ کر شاہریز خان کو بیڈ روم سے اغوا کر کے لے گئے، یہ حکومتی دہشتگردی کی بدترین مثال ہے، پی ٹی آئی کا الزام
محمد علی جمعرات 21 اگست 2025 -
-
علیمہ خان نے بیٹے کے اغوا کی تصدیق کر دی
مسلح افراد نے اہل خانہ کو بھی ہراساں کیا اور گھر کے ملازمین کو مارا پیٹا، عمران خان کی ہمشیرہ کا انکشاف
محمد علی جمعرات 21 اگست 2025 -
-
مسلح نقاب پوش میرے بیٹے کو اغوا کرکے لے گئے، اہل خانہ کو ہراساں، ملازمین کو مارا پیٹا، علیمہ خان
جمعرات 21 اگست 2025 -
Latest News about Meera in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Meera. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
میرا سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
بلوچستان کی محرومیوں کا ازالہ کون کرے گا
صوبے میں امن و امان کی گھمبیر صورتحال سمیت قلت آب و دیگر مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں
-
ایک نشست سید بابر علی صاحب کے ساتھ۔ بحران کے وقت میں رہنمائی
سید بابر علی صاحب کی پاکستان کے لیے خدمات نہایت قابلِ قدر ہیں جن کا ایک ہی نشست میں احاطہ ممکن نہیں۔ سید بابر علی صاحب نے پاکستان کی پیدائش سے لیکر آج تک کے مختلف ادوار کو دیکھا ہے
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
مزید مضامین
میرا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.