بالی وڈ اداکارہ ارما یا دستور نے سو شل میڈیا پر رشی کپو رکے مشوروں پر عمل کر نا شروع کر دیا

اتوار 22 جولائی 2018 12:30

ممبئی۔22 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) با لی وڈ اداکا ر ہ ارما یا دستور نے سو شل میڈیا پر اداکار رشی کپو رکے مشوروں پر عمل کر نا شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق دونوں اداکا ر سوشل میڈیا پوسٹ پر ایک دوسرے کے پیغا م کا تبا دلہ بھی کرتے ہیں۔ادکا رہ کا کہنا ہے کہ فلم کی عکسبندی کے دوران ’’رشی نے مجھے بتا یا کہ میں سو شل میڈیا کو اپنے اصولوں اوراپنے آپ کے اظہا ر کے لیے استعما ل کروں ۔دونوں اداکار ہدایت کار لینا یادو کی فلم’’رجما چاول‘‘،میںایک ساتھ دکھا ئی دیں گے۔فلم 31 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 22/07/2018 - 12:30:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :