عالیہ بھٹ شاہد کپور کے ساتھ جوڑی بنائیں گی

بدھ 26 مارچ 2014 13:32

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مارچ 2014ء) عالیہ بھٹ شاہد کپور کے ساتھ جوڑی بنائیں گی۔کوئین کے ہدایتکار وکاس بہل اپنی آنے والی فلم شاندار میں نئی جوڑی متعارف کرا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

نئی فلم میں ہائی وے کی ہیروئن عالیہ بھٹ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور کے مقابل جلوہ گر ہوں گی۔ناقدین کا کہنا ہے نئی فلم کی یہ شاندار جوڑی بالی وڈ میں خوب دھمال کر سکتی ہے۔شاہد کپور ان دنوں شردھا کپور کے ساتھ فلم حیدر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔فلم کی شاندار شوٹنگ اگست میں شروع ہو گی۔

وقت اشاعت : 26/03/2014 - 13:32:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :