ابھی تک حقیقی کامیابی نہیں مل سکی‘ عالیہ بھٹ
جمعہ 4 جولائی 2014 12:32
ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 4جولائی 2014ء) بالی وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ اگرچہ لگاتار تین ہٹ فلمیں دے چکی ہے، تا ہم اس کا کہنا ہے کہ ابھی حقیقی کامیابی اسے نہیں مل سکی۔ فلم ایک ولن کی پروموشنل تقریب میں ایک ناخوشگوار واقعہ پر اس نے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا،جس میں اداکارہ شردھا کپور کے نا مناسب رویے پر میڈیا تقریب کا بائیکاٹ کر دیا تھا۔
عالیہ جس نے 2011میں فلم سٹوڈنٹ آف دی ایئر سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا ، اور اس کے بعد ہائی وے اور ٹو سٹیٹس جیسی ہٹ فلمیں دیں۔(جاری ہے)
اپنی نئی فلم،ہمپٹی ڈمپٹی کی دلہنیا کی تشہیر کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اس نے کہا کہ چند اچھی فلمیں دے کر بھی سمجھتی ہوں کہ ابھی مجھے کامیابی کا کچھ حصہ ہی مل پایاہے ، اور اصل کامیابی کے لئے ابھی کافی محنت کرنا ہو گی۔ اپنے والد مہیش بھٹ کے حوالے سے کہا کہ ایک بار انہوں نے کہا تھا کہ کامیابی کا مزہ ، ایک بم دھماکے سے متاثر فرد کی طرح سمجھنا چاہئے۔ میں چاہتی ہوں کہ وہ حتمی کامیابی مجھے کبھی نہ ملے ، کیوں ایک دفعہ وہ مل جائے تو پھر آپ کا زوال شروع ہو جاتا ہے۔ تا ہم میں اپنی ماں کے لئے لندن میں ایک گھر ضرور خریدنا چاہتی ہوں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amitabh Bachchan
Jackie Sandler
Shilpa Shetty
Alyson Hannigan
Raai Laxmi
Rob Lowe
Suzain Fatima
Sawera sheikh
Leslie Mann
Laiba khan
Grace Phipps
Yami Gautam
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی