
Bollywood - Urdu News
بالی وڈ ۔ متعلقہ خبریں

-
عنایا کی پیدائش کے بعد میں نے اپنی پوری شناخت کھو دی ،اداکارہ سوہا علی
میں ان دنوں پھر بھی اپنے کام اور ذاتی زندگی کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہوں
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
کرینہ کپور نے 44سال کی عمر میں بھی نیوڈ شیڈ مونوکنی پہن کر سب کو اپنا دیوانہ بنالیا
وہ اب بھی اتنی ہی دلکش اور پرکشش نظر آتی ہیں جتنی اپنے کیریئر کے آغاز میں تھیں
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
روینہ ٹنڈن جہاز میں شردھا کپور کی خفیہ ویڈیو بنانے پر پھٹ پڑیں
سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل ہوئی جسے فلائٹ اسٹاف کی جانب سے بنایا گیا
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
اس وقت بالی وڈ اداکار بھارتی فلم انڈسٹری کی 1600کروڑ بھارتی روپے کی سب سے بڑے بجٹ کی فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
بدھ 9 جولائی 2025 - -
پراڈا-کولہا پوری چپل کے تنازع میں کرینہ بھی کود پڑیں
میںلگژری برانڈ کے ورژن کا انتخاب کرنے کے بجائے اپنی اصلی چمڑے کی کولہاپوری چپل ہی پہننا پسند کروں گی،اداکارہ
منگل 8 جولائی 2025 -
بالی وڈ سے متعلقہ تصاویر
-
پرینیتی کی پلز رِیل نے علینہ عامر کو بھارت میں اسٹار بنادیا
منگل 8 جولائی 2025 - -
میرا جی ہاتھ دھو کر سلمان خان کے پیچھے پڑ گئیں
اداکارہ میرا نے سلمان خان کے نام ایک اور پیغام جاری کر کے فینز کو متجسس کردیا
منگل 8 جولائی 2025 - -
’’ڈان 3‘‘ میں کیارا کی واپسی، پریانکا کے سرپرائز کا انکشاف
امکان ہے کہ فلم کا مرکزی کردار اب کیارا ہی نبھائیں گی،فلم آئندہ برس ریلیز ہونے کا امکان
پیر 7 جولائی 2025 - -
’’ڈان 3‘‘ میں کیارا کی واپسی، پریانکا کے سرپرائز کا انکشاف
امکان ہے کہ فلم کا مرکزی کردار اب کیارا ہی نبھائیں گی،فلم آئندہ برس ریلیز ہونے کا امکان
پیر 7 جولائی 2025 - -
اداکارہ ریکھا کا کامیڈی کے بے تاج بادشاہ جونی لیور کو نظر انداز کرنا سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ گیا
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
بوٹوکس کے خلاف ہوں، شیفالی کی موت کے بعد کرینہ کا ردعمل
میں ایک اچھے انداز میں خود کو محفوظ رکھنے کی قائل ہوں،اداکارہ کرینہ کپور
جمعرات 3 جولائی 2025 -
-
شیفالی کی موت، ملیکا شراوت نے اپنے مداحوں کو ہدایت
ہم سب مل کر بوٹوکس اور مصنوعی فلرز سے پرہیز کریں، صحت مند زندگی کو اپنائیں،اداکارہ
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
sترک گلوکارہ نے مشہور بھارتی گانے او اونٹاوا کی دھن چرا لی
ا*گانے کے کمپوزرنیآتیے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے
بدھ 2 جولائی 2025 - -
-کرن جوہر کا خفیہ واٹس ایپ گروپ: ایسی چیٹ کہ بولی ووڈ میں کوئی منہ دکھانے لائق نہ رہے
بدھ 2 جولائی 2025 - -
شاہ رخ کی انوپم کھیر کی’’تنوی دی گریٹ‘‘کو بھرپور سپورٹ
تنوی دی گریٹ کا ٹریلر بہت اچھا لگ رہا ہے، اس سفر پر سب کو نیک تمنائیں،کنگ خان
بدھ 2 جولائی 2025 - -
والدین نے علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے، کرینہ کا انکشاف
بدھ 2 جولائی 2025 - -
شارجہ میں بھارت کے خلاف لگائے گئے تاریخی چھکے نے عامر کی شادی خراب کر دی تھی
بدھ 2 جولائی 2025 - -
والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
منگل 1 جولائی 2025 - -
’’سردار جی 3 ‘‘پر تنازع، نصیر الدین شاہ دلجیت دوسانجھ کی حمایت میں بول پڑے
یہ غنڈے صرف یہ چاہتے ہیں کہ بھارت اور پاکستان کے عوام کے درمیان ذاتی رابطے ختم ہو جائیں
منگل 1 جولائی 2025 - -
uشادی جوا ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی، مہوش حیات
پیر 30 جون 2025 -
Latest News about Bollywood in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Bollywood. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بالی وڈ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بالی وڈ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بالی وڈ سے متعلقہ مضامین
-
آر ایس ایس کی دہشت گردی کا شکار بھارتی اقلیتیں
انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں خاموش کیوں؟
-
دیپکا پڈوکون کے کیرئیر کا اگلا قدم کیا ہے ؟
حال ہی میں اس بالی وڈ سپر اسٹار اور پوری دنیا میں نوجوانوں کی آئکن سمجھی جانے والی دیپیکا پڈوکون کو جنوبی ایشیاء کے 4th بیسٹ سیلنگ برانڈ OPPO نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر بھی بنادیا ہے۔۔۔ OPPO دنیا کا معروف ..
مزید مضامین
بالی وڈ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.