سوناکشی سنہا16ویں آئیفا ایوارڈ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی
ہفتہ 30 مئی 2015 13:46
ممبئی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں اگلے ماہ پانچ جون سے شروع ہونے والے تین روزہ 16 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ ”آئیفا“ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔تقریب کی میزبانی ایوشمان کھرانہ اور پرینیتی چوپڑا کریں گی جب کہ معروف موسیقار شنکر احسان لوئے ، میکا سنگھ ، انکیٹ تیواڑی ، کانیکا کپور ، جاوید علی اور نوراں سسٹرز بھی اس موقع پر پرفارم کریں گے اطلاعات کے مطابق سوناکشی نے آئیفا تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے لیے پریکٹس شروع کردی ہے۔
ائیفا کے آرگنائزر اور وزکرافٹ انٹرنیشنل انٹرٹیمنٹ نے ہدایتکار سباس جوزف نے بھارتی خبر رساں ادارے سے ٹیلفون پر گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی سنہا کے تقریب میں گلو کاری کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ پہلا موقع ہوگا کہ ایک اداکارہ بھی تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی اور اس سے 16 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈکی تقریب اور دلچسپ اور بہترین ہوجائے گی انھوں نے بتایا کہ سوناکشی سنہا 7 جون کی شام کو گلوکاری کا مظاہرہ کریں گی جس کے لیے انھوں نے ریہرسل شروع کردی ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
شاہد کپور
Shahid Kapoor
پرنیتی چوپڑا
Parineeti Chopra
پریانکا چوپڑا
Priyanka Chopra
شرادھا کپور
Shraddha Kapoor
سوناکشی سنہا
Sonakshi Sinha
انوشکا شرما
Anushka Sharma
فرحان اختر
Farhan Akhtar
Famous Showbiz Stars
Stefanie Scott
Natalie Portman
Hansika Motwani
Kiersey Clemons
Konkona Sen Sharma
Charlize Theron
Rakhi sawant
sania maskatiya
Hameed Shaikh
Rani Mukerji
Ray Park
Fazila Qazi
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا