سربجیت کی بہن کا کردار سادہ ہے ، ایشوریا رائے
بدھ 10 جون 2015 16:30
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ سربجیت کی بہن کا کردار سادہ ہے اپنے ایک انٹرویو مں انہوں نے کہا کہ
سربجیت کی بہن کا کردار ادا کر رہی ہوں مجھے جیسے ہی اس کردار کی آفر ہوئی میں نے اس پر غور کیا اور اسے سائن کر لیا انہوں نے کہا کہ میں کافی عرصے بعد شوبز میں سرگرم ہوئی ہوں اس لئے چاہتی ہوں کہ میری ساکھ متاثر نہ ہو ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ میں کرداروں کے انتخاب میں پہلے سے زیادہ محتاط ہوگئی ہوں ۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Palak Muchhal
Theo James
Javed Sheikh
Corey Stoll
Waris Baig
Lucas Black
Farah Khan
Michael B. Jordan
Kara Hayward
Missi Pyle
Heath Ledger
Henry Cavill
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی