بالی ووڈ کنگ بگ بی ایک بار پھر ولن کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے
ہفتہ 4 جون 2016 15:00
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جون ۔2016ء) امیتابھ بچن ہیرو آئیں یا پھر ولن اپنی خوبصورت اور بھرپور اداکاری سے کردار میں جان ڈال دیتے ہیں ایسا ہی کیا تھا انہوں نے فلم آنکھیں میں ولن کا کردارادا کرکے اوراسے ایسا نبھایا کہ انہیں ایک بار پھر آنکھیں ٹو میں ولن کے روپ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
چودہ سال پہلے سینما وٴں کی زینت بننے والی اس فلم کی کہانی اتنی منفرد اور اچھوتی تھی کہ اس نے لوگوں کو بار بار فلم دیکھنے پر مجبور کردیا جبکہ کہانی میں بگ بی نے تین نابیناوٴں کو اپنا ہتھیار بنا کر خوب منفی کام لیے جسے عوام نے بے حد پسند کیا۔
اب ایک بار پھر ان کی اس فلم کا سیکوئل تخلیق کیا جا رہا ہے جس میں بگ بی پھر سے چلیں گے نئی چالیں جبکہ اس حصے میں نظر آئیں گے جان ابراہم بھی ان کے ساتھ تاہم باقی اداکاروں کا انتخاب ہونا ابھی باقی نہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Reham Khan
Zara Noor Abbas
Tara Reid
Kaya Scodelario
Aditi Rao Hydari
Bradley Cooper
Tom Cruise
Aditi Sharma
Sajid Hasan
Madiha Shah
Joel Edgerton
Rahat Fateh Ali Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ