Reham Khan

ریحام خان

ریحان خان ایک مشہور برٹش پاکستانی صحافی اور فلم پروڈیسر ہیں۔ ریحان خان ایک مشہور برٹش پاکستانی صحافی اور فلم پروڈیسر ہیں۔ جو کہ 3اپریل1973ء میں پیدا ہوئیں۔ریحام خان نے2006ء میں بطور ٹی وی میزبان اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا ۔ 2008 میں انہوں نے بی بی سی براڈ کاسٹ جرنلسٹ کی حیثیت کا کام آغاز کیا۔2013ء میں ریحام نے پاکستان آنے کے بعد اپنے کام کو آگے بڑھایا اور مختلف ٹی وی چینلز میں اپنے فرائض انجام دیتی رہیں اور 2016میں انہوں نے فلم ”جاناں“ پروڈیوس کی۔

Reham Khan is famous Lollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Reham Khan. You can read latest Reham Khan news, articles and photos on this section. Also read about Reham Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Reham Khan.

ریحام خان کی خبریں :

مزید خبریں

ریحام خان کے مضامین :

مزید ریحام خان کے مضامین