ہمارے خاندان کا بالی ووڈ کے کپور خاندان کے ساتھ موازنہ درست نہیں ‘ مومل شیخ
بدھ 10 جنوری 2018 13:49
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ کپور خاندان کی پانچ نسلیں فلم انڈسٹری کا حصہ رہی ہیں جبکہ میرے والد جاوید شیخ کے بعد میرا بھائی شہزاد شیخ اور میں شوبز انڈسٹری کا حصہ بنی جبکہ پھوپھی زاد شہروز سبزواری اور میرے پھوپھا بیروز سبزواری بھی شوبز کی دنیا میں کام کررہے ہیں اور اسی وجہ سے لوگ ہمارا کپور فیملی سے موازانہ کرتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میں نے شوبز میں کامیابیوں کے لئے بڑی جدوجہد کی ہے اور میرے والد جاوید شیخ نے میری اور بھائی کی کسی طرح سے بھی سفارش نہیں کی بس وہ ایک ہی نصیحت کرتے ہیں کہ محنت کرتے جائو تو کامیابیوں کے دروازے تمہارے لیے کھلتے جائیں گے اور انکی اسی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے آج ہم کامیابی کے زینے طے کررہے ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Shailene Woodley
Beth Behrs
Waris Baig
Sarwat Gilani
Michelle Trachtenberg
Bipasha Basu
Theo James
Jenna Dewan Tatum
Siddarth Malhotra
Hassan Rana
Mamie Gummer
Nana Patekar
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ