شاہد کپور نے بیٹی میشا کے کان چھیدوا لئے
منگل 19 ستمبر 2017 16:21
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے بیٹی میشا کے ایک سال کی عمر میں ہی کان چھیدوا لئے،میرا نے بیٹی میشا کی تصاویر بھی سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شئیر کی ہیں جس کے ردعمل میں شاہد نے پیغام جاری کیا ہے کہ میرا نے یہ کارنامہ تب سرانجام دیا ہے جب وہ گھر سے دور نئی فلم پدما وتی کی عکسبندی کروا رہے ہیں،گھر میں ہوتے تو ننھی میشا کے صرف ایک سال میں کان کبھی نہ چھیدوانے دیتے کیونکہ وہ بہت چھوٹی ہے۔
فلم پدما وتی کی دیگر کاسٹ میں رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون شامل ہیں،فلم جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sana Javed
Rani Mukerji
Morgan Freeman
nicolas cage
Chyler Leigh
Ayyan Ali
Meera
Dana Delany
Aaron Taylor-Johnson
Jamie Dornan
Alicia Vikander
khalil ur rehman qamar
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی