شاہ رخ کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی ثناء سعید انٹری کیلئے تیار

ثناء سعید نے مشہور زمانہ فلم’’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں انجلی کا کردار ادا کیا تھا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 12:12

شاہ رخ کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی ثناء سعید انٹری کیلئے تیار
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) معروف بالی ووڈ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں شاہ رخ خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی ثناء سعید بڑی ہو چکی ہیں، ثناء عنقریب بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری دینے کیلئے لائحہ عمل بنا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مشہور زمانہ فلم’’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں انجلی کا کردار ادا کیا تھا، ان کی اس فلم میں جاندار اداکاری کی بدولت انہیں فلم بینوں نے بے پناہ پسند کیا تھا۔

وقت اشاعت : 19/10/2017 - 12:12:26

Rlated Stars :