سچ بولنا کبھی آسان نہیں ، کامیابی ہمیشہ سچ کو ملتی ہے،نواز الدین صدیقی
پیر 11 دسمبر 2017 13:34
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ فلم ’’منٹو ‘‘ کے کردار نے ان پر گہرا اثر چھوڑا ، منٹو نے اپنی زندگی میں سچ لکھا ،جو دیکھا وہی لکھا اور منٹو کی یہ بات میرے دماغ پر اتنی چھا گئی کہ میں بھی اس دوران اتنا سچ بولنے لگا کہ میرے خلاف بہت زیادہ اختلافات شروع ہو گئے، اداکار نے کہا کہ بعدا ازاں مجھے احساس ہوا کہ ایماندار ہونا بہت مہنگا پڑ رہا ہے اور غلط تاثر پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میانہ روی میں رہ کر سچ بولنا چاہیئے اور آخر میں ہمیشہ سچ کی کامیابی ہوتی ہے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
julia michaels
Sajjad Kishwar
Bella Hadid
Justin Theroux
Ragini
Usman Chishti
Mahesh Bhatt
Anumta Qureshi
Lily-Rose Melody Depp
Iftikhar Thakur
Judy Greer
Azan sami khan
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی