’کال آف ڈیوٹی:بلیک اوپس 4 ‘ کا ٹریلر منظرِ عام پرآگیا
یہ ویڈیو گیم ایکس باکس وًن ،پلے اسٹیشن فوراور مائیکرو سوفٹ وِنڈوزکیلئے موزوں ہے جو12اکتوبر کولانچ کی جائیگی
ہفتہ 21 جولائی 2018 13:31
(جاری ہے)
امریکی ویڈیو گیم ڈیویلپرزTreyarchکی تیار کردہ اس گیم میں کئی نئے مِشن اور ٹاسک متعارف کروائے گئے ہیں جس میں نہ صرف گزشتہ حصوں سے زیادہ ایڈونچر اور ایکشن شامل ہے بلکہ نئے کردار بھی موجود ہیں جو گیم کھیلنے والے کو ہائی لیول تک پہنچانے میں مدد گار ثابت ہونگے۔
ماہر نشانے بازفائٹرز،ہتھیاروں سے لیس طاقتورکھلاڑیوں اورخطرناک دشمنوں کو نشانہ بناتے کرداروں سے بھرپور یہ ویڈیو گیم ایکس باکس وًن ،پلے اسٹیشن فوراور مائیکرو سوفٹ وِنڈوزکیلئے موزوں ہے جو12اکتوبر کولانچ کی جائیگی۔Famous Showbiz Stars
Anthony Russo
Daisy Shah
Gerard Butler
Jorja Fox
Rohan Shankar
Aditya Roy Kapur
Hania Amir
Umer Shareef
Aubrey Plaza
Katrina Kaif
Hamid Ali Khan
Pooja Chopra
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ