Katrina Kaif

کترینہ کیف

کترینہ کیف بالی وڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معرو ف اداکارہ ہیں۔ کترینہ ایک خوبصورت اور پر کشش شخصیت کی مالک اداکارہ ہیں۔ کترینہ 16جنوری 1983ء میں ہانگ کانگ میں پیدا ہوئیں۔ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے کترینہ کی فیملی کئی ممالک میں رہ چکی ہے۔ کترینہ نے اپنے شو بز کیرئیر کا آغاز کم عمری میں فیشن انڈسٹری سے کیا اور وہ بہت کم عرصہ میں کامیاب ماڈل کی حیثیت اختیار کر گئیں اور ان کی شہرت میں بے پناہ اضافہ ہوا۔ بعد میں انہوں نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں ”میں نے پیار کیوں کیا“ سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ کترینہ کی دیگر مشہور فلموں میں ”بوم، ہم کو دیوانہ کر گئے، اپنے، پارٹنر، ویلکم، ریس، سنگ از کنگ، ہیلو، عجب پریم کی غزب کہانی، دھوم 3 اور جب تک ہے جان“ وغیرہ شامل ہیں۔

Katrina Kaif is famous Bollywood / Fashion Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Katrina Kaif. You can read latest Katrina Kaif news, articles and photos on this section. Also read about Katrina Kaif scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Katrina Kaif.

کترینہ کیف کی فلمیں :

Bharat (2019)

بھارت

Bharat (2019)

مزید فلمیں

کترینہ کیف کی خبریں :

مزید خبریں

کترینہ کیف کے مضامین :

مزید کترینہ کیف کے مضامین

کترینہ کیف کی ویڈیوز :

Bharat 2019 Teaser

بھارت 2019 کا پہلا ٹیزر

مزید کترینہ کیف کی ویڈیوز