شوبز پر تنقید کرنے والے صرف اپنا وقت ضائع کر تے ہیں‘لکی علی

پیر 16 اکتوبر 2017 12:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) نامور ڈانسر لکی علی نے کہا ہے کہ اچھے اور برے لوگ ہر جگہ اور ہر شعبے میں ہوتے ہیں مگر میری ذاتی رائے ہے کہ شوبز میں مثبت سوچ رکھنے والے افراد کی کمی نہیں ہے ، ہر جگہ آپ کو پڑھے لگے اور باصلاحیت افراد نظر آتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں لکی علی نے کہا کہ شوبز پر تنقید کرنے والے صرف اپنا وقت ضائع کر تے ہیں مجھ میں ہر طرح کے کردار ادا کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے اور ڈانسنگ کے شعبے میں ہمیشہ کچھ منفر د پر فارمنس دینے والا ہی کامیابی سے آگے بڑھ سکتا ہے ۔

وقت اشاعت : 16/10/2017 - 12:50:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :