معروف گلوکارہ زبیدہ خانم کی چوتھی برسی 18 اکتوبر کو منائی جائے گی

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 13:05

معروف گلوکارہ زبیدہ خانم کی چوتھی برسی 18 اکتوبر کو منائی جائے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 اکتوبر2017ء) معروف گلوکارہ زبیدہ خانم کی چوتھی برسی 18 اکتوبر کو منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں زبیدہ خانم کے بیٹے اور معروف ڈاکٹر فیصل بخاری اپنی رہائش گاہ پر قرآن خوانی کا اہتمام کریں گے۔

(جاری ہے)

زبیدہ خانم نے اپنی زندگی میں کئی فلموں کو لازوال گیت دئیے اور ان کی منفرد گائیکی کو فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا

وقت اشاعت : 14/10/2017 - 13:05:16