Asif Raza Mir

آصف رضا میر

آصف رضا میر نے بے شمار لالی وڈ فلموں بشمول”بدلتے موسم، دامن، ہائے یہ شوہر، میرے اپنے، پلے بوائے اور ساتھی“ میں انتہائی خوبصورت اداکاری کی۔اس کے علاوہ آصف رضا میں پاکستان ٹی وی انڈسٹری میں بھی انتہائی کامیابی سے اداکاری کا سفر جار ی وساری رکھے ہوئے ہیں۔ اُن کے مشہور ترین ٹی وی سیریلز میں ” دروازہ، سمندر، تنہائیاں، تان سین، چھوٹی چھوٹی باتیں، روشنی، نشانِ حیدر، اماوس، آنگن ٹیڑھا، میرے درد کو جو زبان ملے، بارش کے آنسو، آسمان چھونے دو، اگر تم نہ ہوتے، ابھی دور ہے کنارہ، عشق گمشدہ، دل ہے چھوٹا سا، مجھے اپنا بنا لو اورکیسی ہیں دوریاں“ وغیرہ شامل ہیں۔

Asif Raza Mir is famous Lollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Asif Raza Mir. You can read latest Asif Raza Mir news, articles and photos on this section. Also read about Asif Raza Mir scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Asif Raza Mir.

آصف رضا میر کی خبریں :

مزید خبریں