بیوی کے مبینہ تعلقات کے باعث چسٹر بیننگٹن خود کشی کر نے پر مجبور

ہفتہ 22 جولائی 2017 13:32

بیوی کے مبینہ تعلقات کے باعث چسٹر بیننگٹن خود کشی کر نے پر مجبور
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) مشہور بینڈ" لینکن پارک" کے اہم گلوکار اور نغمہ نگار چسٹر بیننگٹن نے 20جولائی کو خود کشی کر لی۔ چیسٹر بینینگٹن کی اچانک موت نے ان کے چاہنے والوں سمیت رشتہ داروں اور عزیز و اقارب کو چونکا دیا تھا۔ تاہم ان کی خودکشی کی وجہ اب منظر عام پر آ گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بیوی کے مبینہ تعلقات کی وجہ سے چسٹر بیننگٹن خود کشی کر نے پر مجبور ہو گئے تھے۔

واضح رہے کہ انہوں نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی تھی۔ چسٹر بیننگٹن کی بیوی ٹا لینڈا نیچسٹر بیننگٹن کی موت کے بعد اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مشہور گلوکار کی موت کی و جہ اس کے چسٹر بیننگٹن کے دوست مائک کے ساتھ ہونے والے مبینہ تعلقات تھے۔ٹا لینڈا کے مبینہ تعلقات منظر عام پر آ نے کے بعد چسٹر بیننگٹن بہت افسردہ ہو گئے۔
وقت اشاعت : 22/07/2017 - 13:32:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :