گلوکار اپنی گائیکی سے معاشرے کی اصلاح بھی کر سکتا ہے‘عارف لوہار
بدھ 13 جون 2018 12:45
(جاری ہے)
انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوفی بزرگوں کے صوفیانہ کلام دلوں پر اثر کرتے ہیں اور 65کی جنگ سے لیکر آج تک جتنے بھی ملی نغمے بنے ہیں ان کو سن کر لوگوں کے دلوں میں نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوتا ہے اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اچھی چیز لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیتی ہے ۔
عارف لوہار نے کہا کہ مستقبل میں ایسے گانے پیش کروں گا جس میں سننے والوں کے لئے ایک پیغام بھی ہو اور جس کے مثبت اثرات معاشرے پر مرتب ہو سکیں اس بات کو میں نے ایک چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے ۔Famous Showbiz Stars
Mamta Kulkarni
Shehnaz Sheikh
Sahil Shroff
Mehwish Noor
Hrithik Roshan
Mélanie Laurent
Sarah Paulson
ghazal shah
Madeeha Gauhar
Adam Sandler
Karla Souza
sania maskatiya
Showbiz News In Urdu
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے