ہالی ووڈ اداکارکا نادیہ خان کی بیٹی پرجسمانی تشدد
جمعرات 25 مئی 2017 13:19
(جاری ہے)
نادیہ خان اپنی بیٹی علیزہ کو ہالی ووڈ کی ٹیلنٹ ہنٹ ایجنسی کی جانب سے دبئی ،میں منعقدہ ایک کاسٹنگ سیشن میں آڈیشن کیلئے لے کرگئی تھیں جہاں یہ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔
یہ کاسٹنگ سیشن گزشتہ ہفتے دبئی کے رٹز کارلٹن ہوٹل میں ہوا، نادیہ نے اپنی بیٹی کے ساتھ اس سلوک کے بعد فوری طور پر پولیس کو بلالیا جس کے بعد یہ سیشن ختم کردیا گیا۔پولیس نے ٹیلنٹ ایجنسی کے 47 سالہ چیف ایگزیکٹو آفیسر سے بھی پوچھ گچھ کی۔نادیہ نے پولیس کو اپنی بیٹی کی میڈیکل رپورٹ بھی دی جس میں اس کے بازو پر آنے والے زخموں کی تصاویر بھی شامل ہیں۔ واقعے کی رپورٹ ال برشا پولیس اسٹیشن میں درج کر لی گئی ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Tuppence Middleton
Maia Mitchell
Babra Sharif
Aima Baig
nicolas cage
Alyy Khan
Cobie Smulders
Abrar Ul Haq
Jawad Bashir
Paris Hilton
Matthew Goode
Bridget Moynahan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ