ہالی ووڈ اداکارکا نادیہ خان کی بیٹی پرجسمانی تشدد
جمعرات 25 مئی 2017 13:19
(جاری ہے)
نادیہ خان اپنی بیٹی علیزہ کو ہالی ووڈ کی ٹیلنٹ ہنٹ ایجنسی کی جانب سے دبئی ،میں منعقدہ ایک کاسٹنگ سیشن میں آڈیشن کیلئے لے کرگئی تھیں جہاں یہ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔
یہ کاسٹنگ سیشن گزشتہ ہفتے دبئی کے رٹز کارلٹن ہوٹل میں ہوا، نادیہ نے اپنی بیٹی کے ساتھ اس سلوک کے بعد فوری طور پر پولیس کو بلالیا جس کے بعد یہ سیشن ختم کردیا گیا۔پولیس نے ٹیلنٹ ایجنسی کے 47 سالہ چیف ایگزیکٹو آفیسر سے بھی پوچھ گچھ کی۔نادیہ نے پولیس کو اپنی بیٹی کی میڈیکل رپورٹ بھی دی جس میں اس کے بازو پر آنے والے زخموں کی تصاویر بھی شامل ہیں۔ واقعے کی رپورٹ ال برشا پولیس اسٹیشن میں درج کر لی گئی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.