ٹی وی ڈرامہ پھر بہتری کی جانب گامزن ہے،حسینہ معین

منگل 12 دسمبر 2017 14:18

ٹی وی ڈرامہ پھر بہتری کی جانب گامزن ہے،حسینہ معین
لاہور۔12 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2017ء)نامور ڈرامہ رائٹر حسینہ معین نے کہا کہ ہے کہ اب ٹی وی ڈرامہ پھر بہتری کی جانب چل پڑا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈرامہ کچھ عرصہ قبل انتہائی غیر معیاری ہو کر رہ گیا تھا۔مگر اب کچھ اچھے سکرپٹس آنے سے دوبارہ بہتری کی جانب چل نکلا ہے۔حسینہ معین نے ماضی میں تنہایاں، انکل عرفی جیسے کامیاب ڈرامہ سیریل لکھ کر بھر پور شہرت حاصل کی تھی۔ وہ کافی عرصہ سے ڈرامہ نگاری سے دور ہیں۔

وقت اشاعت : 12/12/2017 - 14:18:57