Agha Talish

Agha Talish is famous Lollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Agha Talish. You can read latest Agha Talish news, articles and photos on this section. Also read about Agha Talish scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Agha Talish.

آغا طالش

Agha Talish شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے فنکار آغا طالش فلمی دنیا میں آنے سے پہلے آغا علی عباس قزلباش کہلاتے تھے۔آغا طالب 10نومبر 1927ء کو انڈین پنجاب کے شہر لدھیانہ میں پیدا ہوئے ۔ آغا طالش نے پہلی مرتبہ انڈین فلم میں اپنے فن کا جادو جگایا۔ اس کے بعد انہوں نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا۔ اور 1952ء میں پاکستانی فلمساز ٹی ایچ ریاض نے فلم نتھ شروع کی جس میں آغا طالش نے اداکاری کی اور یوں پاکستان میں اُن کے فلمی کیرئیر کا آغاز ہوا۔آغا طالش نے 90سے زیادہ فلموں میں کام کیا ان کی مشہور فلموں میں شہید، فرنگی، زینت اور زرقا وغیرہ شامل ہیں۔ آغا طالش 19فروری 1998ء کو لاہور میں اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔

Agha Talish News

Browse More News