سٹیج ڈرامہ ’’ الارم کھڑکن گے ‘ شالیمار تھیٹر میں کامیابی سے جاری

جمعہ 15 دسمبر 2017 15:16

سٹیج ڈرامہ ’’ الارم کھڑکن گے ‘ شالیمار تھیٹر میں کامیابی سے جاری
لاہور۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء)مصنف وہدایتکار و پروڈیوسر ڈاکٹر اجمل ملک اورکا سٹیج ڈرامہ ’’ الارم کھڑکن گے ‘‘ جمعہ کے روز سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جا رہا ہے،ڈرامہ مزاحیہ اور میوزیکل ہے،اس ڈرامے میں سرفراز وکی، اسد مکھڑا، شہزاد شوکی، مختار چن، سیمی خان، ہما علی،آفرین،ہنری خان اور نور بٹ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 15/12/2017 - 15:16:09