عمر شریف کسی سنگین بیماری میں مبتلا نہیں ‘ بہن کی وضاحت
سینے کا معمولی انفیکشن ہوا تھا اور کچھ بھی نہیں، ایک یا دو دن میں گھر واپس آجائیں گے
جمعرات 11 مئی 2017 23:00
(جاری ہے)
خیال رہے کہ رواں سال اپریل میں اداکارہ نائلہ جعفری کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، ان کی بیماری کے حوالے سے بھی خبر آئی تھی کہ ادااکارہ کینسر کی آخری اسٹیج میں ہیں اور انہیں خون کی ضرورت ہے، تاہم لیاقت نیشنل ہسپتال نے اس خبر کو بے بنیاد ٹھراتے ہوئے کہا تھا کہ نہ تو وہ کینسر کی آخری اسٹیج میں ہیں اور نہ ہی انہیں خون کی ضرورت ہے۔
دوسری جانب عمر شریف کی بہن نے شائقین سے گزارش کی ہے کہ وہ کامیڈین کی صحت کے لیے دعا کریں اور پریشان نہ ہوں، عمر شریف جلد دوبارہ مداحوں کے درمیان واپسی کریں گے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Carice van Houten
Nusrat Fateh Ali Khan
Vishal Bajaj
Madeline Zima
Feryal Gauhar
Adil Murad
Adeel Hussain
Mamie Gummer
Sohail Ahmed
Denzel Washington
Alok nath
Anjuman
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا