اداکارہ نیلم منیر کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 مئی 2017 20:40

اداکارہ نیلم منیر کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12مئی2017ء) اداکارہ نیلم منیر کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل اداکارہ نیلم منیر کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خاصی دھوم مچائی تھی۔

(جاری ہے)

ویڈیو کے جہاں کافی چرچے ہوئے تھے وہیں اداکارہ کو اس ویڈیو کی وجہ سے خاصی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔ اب اداکارہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ رقص کرتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوگئی ہے جس پر کئی لوگوں کی جانب سے شدید تنقید بھی کی جا رہی ہے۔

وقت اشاعت : 12/05/2017 - 20:40:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :