بزم طارق عزیز کوئز شو کی ریکارڈنگ ماہ رمضان میں بندرہے گی

ہفتہ 20 مئی 2017 15:34

بزم طارق عزیز کوئز شو کی ریکارڈنگ ماہ رمضان میں بندرہے گی
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2017ء)بزم طارق عزیز کوئز شو کی ریکارڈنگ ماہ رمضان میں بندرہے گی جبکہ اس سلسلے میں آخری پروگرام کی ریکارڈنگ ہفتہ کو مکمل کر لی گئی، پروگرام ’’ بزم طارق عزیز‘‘ کے پروڈیوسر عابد حسین ہیں جبکہ ان کی معاونت آغا قیصر عباس کرتے ہیں، عابد حسین نے ایک ملاقات میں بتایا کہ انہوں نے پروڈکشن میں چند نئی تبدیلیاں کی ہیں جس سے پروگرام مزید بہتر ہو گیا ہے اور ناظرین ان تبدیلیوں کو پسند کر رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 20/05/2017 - 15:34:34

Rlated Stars :