اسٹار آریانا گرانڈی کی مانچسٹر حملے میں زخمی مداحوں کی عیادت

اتوار 4 جون 2017 14:00

مانچسٹر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2017ء) راک سٹار آریانا گرانڈی نے مانچسٹر میں زخمی ہونے والے مداحوں کی رائل مانچسٹر چلڈرن ہسپتال میں اچانک عیادت کی۔ وہ بینیفٹ کنسٹرٹ سے ایک روز قبل اپنے ننھے زخمی مداحوں کی طبیعت کا پوچھنے کے لئے گئیں۔

(جاری ہے)

گرانڈی جمعہ کو واپس برطانیہ آئی ہیں انہوں نے اتوار کو اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گرائونڈ میں بینیفٹ کنسٹرٹ میں حصہ لیا۔جسٹس ہیر، کیٹی پیری کولڈ پلے، ملی سائرس اور ٹیک ویٹ بھی اس کنسرٹ میں ہوں گے۔ اس کنسٹرٹ کا مقصد مانچسٹر حملے میں ہلاک شدگان و زخمیوں اور ان کی فیلمیز کے لئے فنڈز جمع کرنا ہے۔

وقت اشاعت : 04/06/2017 - 14:00:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :