کمپیوٹر گیم ’سپر ماریو آڈیسی‘ 27 اکتوبرسے مارکیٹ میں دستیاب ہو گی
بدھ 14 جون 2017 15:21
(جاری ہے)
کپمنی لاس اینجلس میں ہونے والے اس گیمنگ کی نمائش میں اپنی مصنوعات کا عملی مظاہرہ کرتی ہے لیکن انھوں نے وہاں کوئی پریس کانفرنس پانچ سال سے نہیں کی ہے۔جاپان سے تعلق رکھنے والی ننٹینڈو کمپنی کا ویڈیو گیم کھیلنے کی نئی ڈیوائس 'سوئچ' مارچ میں مارکیٹ میں آئی جس کی مدد سے کمپنی کے منافعے میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اب تک 27 لاکھ 'سوئچ' ڈیوائس کی فروخت ہو چکی ہیں اور یہ کمپنی کی امریکہ میں سب سے تیزی سے بکنے والی مصنوعات میں سے ایک ہے۔ اس ڈیوائس کی خاص بات یہ ہے کہ اسے نہ صرف ہاتھ میں پکڑ کر کھیلا جا سکتا ہے بلکہ گھر میں بھی ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔Famous Showbiz Stars
Asin Thottumkal
Carly Chaikin
Camilla Belle
Aamir Jamal
Scott Cooper
sarah khan (pak)
Rami Malek
fauzia chaudhry
Kate Beckinsale
Lee Pace
Pernia Qureshi
Anne Hathaway
Showbiz News In Urdu
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف