Scott Cooper

Scott Cooper is famous Hollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Scott Cooper. You can read latest Scott Cooper news, articles and photos on this section. Also read about Scott Cooper scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Scott Cooper.

سکوٹ کوپر

Scott Cooper سکوٹ کوپر ایک امریکن اداکار ، رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 20اپریل 1970ء میں پیدا ہوئے۔ سکوٹ ایک با صلاحیت اداکار ہیں انہوں نے چند ایک فلموں میں اداکاری کی اور 2009 انہوں نے بطور رائٹر، پروڈیوسر، اور ڈئریکٹر کام کا آغاز کیا۔ بطور اداکار ان کی فلموں میں ”ڈرائی مارٹنی، پرفیکٹ فٹ، دی xفائلز، رین، فار سیل بائی اونر، گٹ لو“ شامل ہیں۔