مجھے اپنے جسم پر ٹیٹو کھدوانے پر پشیمانی ہے،بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن

ہفتہ 17 جون 2017 14:42

مجھے اپنے جسم پر ٹیٹو کھدوانے پر پشیمانی ہے،بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2017ء) بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے کہا کہ انہیں جسم پر ٹیٹو کھدوانے پر پشیمانی ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنی تازہ گفتگو میںکہا کہ انہوں نے جسم کے پانچ اعضاء جس میں پائوں،کان،گردن، بازو اورکلائی شامل ہیں پر تامل زبان میںجو کہ ان کی مادری زبان ہے میںٹیٹو کھدوائے ہیں جس پر پشیمانی ہے کیونکہ وہ اداکارہ ہیں انہیں ہر طرح کا کردار نبھانا ہوتا ہے اس لئے بھاری میک اپ سے وہ ان ٹیٹوز کو چھپاتی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/06/2017 - 14:42:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :