شلپا شیٹھی کی لندن میں بیٹے ویان کے ہمراہ بنائی گئی تصویرجاری

جمعرات 22 جون 2017 14:09

شلپا شیٹھی کی لندن میں بیٹے ویان کے ہمراہ بنائی گئی تصویرجاری
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء)بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے لندن میں بیٹے ویان کے ہمراہ بنائی گئی تصویر شئیر کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شلپا شیٹھی آج کل اپنے بیٹے ویان کے ہمراہ لندن میں چھٹیاں گزارنے کے لئے گئی ہوئی ہیں ۔ اس دوران بنائی گئی تصویر انہوں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے ۔

وقت اشاعت : 22/06/2017 - 14:09:45

Rlated Stars :