ادیتی رائے حیدری ’’ووگ ‘‘ کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنیں گی

بدھ 6 ستمبر 2017 12:29

ادیتی رائے حیدری ’’ووگ ‘‘ کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنیں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ ادیتی رائے حیدری انڈین ویڈنگ بک’’ووگ ‘‘ کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق ادیتی رائے حیدری فیشن میگزین ’’ووگ ‘‘ کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنیں گی۔انہوں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر بھی شئیر کی ہے ۔جس میں انہوں نے بغیر بازروں کے ملٹی رنگوں کی چولی اور ساتھ لہنگا پہن رکھا ہے ۔آج کل ادیتی سنجے دت کے ساتھ فلم ’’بھومی‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

وقت اشاعت : 06/09/2017 - 12:29:47

Rlated Stars :