فلم ’’اکثر 2 ‘‘ کے ایک منظر کی عکسبندی کے دوران پانی سے خوف ختم ہو گیا،زرین خان

پیر 11 ستمبر 2017 12:54

فلم ’’اکثر 2 ‘‘ کے ایک منظر کی عکسبندی کے دوران پانی سے خوف ختم ہو گیا،زرین خان
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ فلم ’’اکثر 2 ‘‘ کے ایک منظر کی عکسبندی کے دوران پانی کا خوف ختم ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ انہیں پانی سے خوف آتا تھا لیکن فلم میں ایک ایسا منظر عکسبند کرانا تھا جس میں انہیں سمندر میں غوطہ لگانا تھا وہ اس منظر کی عکسبندی کرانے سے قبل بہت خوفزدہ تھیں لیکن جب یہ منظر عکسبند ہو گیا اور وہ اس تجربے سے گزر گئیں تو اس کے ساتھ ہی ان کے اندر پایا جانے والا پانی سے خوف بھی ختم ہو گیا۔

وقت اشاعت : 11/09/2017 - 12:54:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :