فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ رواں سال 22 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

جمعہ 15 ستمبر 2017 14:16

فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ رواں سال 22 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ رواں سال 22 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق یش راج فلمز نے اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’’ ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم رواں سال 22 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

یہ فلم 2012 ء میں بنائی گئی بلاک بسٹر فلم کا سیکوئل ہے ،فلم کی ہدایات علی عباس نے دی ہے۔

وقت اشاعت : 15/09/2017 - 14:16:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :