تمنا بھاٹیا آئٹم سانگ ’’سوینگ زارا‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

جمعہ 15 ستمبر 2017 14:16

تمنا بھاٹیا آئٹم سانگ ’’سوینگ زارا‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا تیلگو فلم ’’جے لاوا کوسا ‘‘ میں آئٹم سانگ ’’سوینگ زارا‘‘ میںجلوہ گر ہوں گی،گانا جلد ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ تمنا بھاٹیا نے گانے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے برائون اور سیاہ لباس پہنا ہے اور ڈانس پوز دیا ہوا ہے ،فلم میں اداکار جے آر این ٹی آر تہرے کردار میں نظر آئیں گے جبکہ ان کے ساتھ راشی کھنہ اور نیویتھا تھامس مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فلم21 ستمبر کو ریلزی کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/09/2017 - 14:16:25

Rlated Stars :