بھارتی فلمسٹار رنبیر کپور نے ماہرہ خان کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا
تمباکو نوشی اور نفرت دونوں مضر صحت ہیں۔ رنبیر کپور
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 ستمبر 2017 17:21
(جاری ہے)
رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ میں گذشتہ کئی ماہ سے ماہرہ خان کو ذاتی طور پر جانتا ہوں۔ ماہرہ خان وہ خاتون ہیں جن کی میں عزت کرتا ہوں اور ان کے کام کی تعریف کرتا ہوں۔ ان کے بارے میں ہونے والی باتیں اور ان پر ہونے والی تنقید سراسر غلط ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان سے متعلق ایسی باتیں افسوسناک ہیں۔ رنبیر کپور نے اندازے لگانے والے صارفین کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ چونکہ ماہرہ خان ایک عورت ہیں اس لیے سب لوگ ان کے ہی بارے میں بات کررہے ہیں۔میں سب سے درخواست کرتا ہوں کہ برائے مہربانی منفی سوچ کو ختم کریں اور زندگی کے روپ میں خدا کی طرف سے عطا کیے گئے اس خوبصورت تحفے سے محظوظ ہوں۔ہمیں محبت اور امن سے رہنا چاہئیے۔ اپنے بیان کے آخر میں رنبیر کپور نے شرارتاً کہا کہ تمباکو نوشی اور نفرت دونوں ہی مضر صحت ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Neelam Muneer
Henry Cavill
Mackenzie Foy
Mandy Moore
Lily James
Rahat Fateh Ali Khan
Wajid Khan
Naomie Harris
Pauley Perrette
Kriti Sanon
Patrick J. Adams
Alice Eve
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید