جاوید شیخ ، ماروا حسین اور صنم سعید کے کمرشل آن ائیر

منگل 10 اکتوبر 2017 20:07

جاوید شیخ ، ماروا حسین اور صنم سعید کے کمرشل آن ائیر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2017ء)سینئر اداکار جاوید شیخ ، ماروا حسین اور صنم سعید اداکاری کے ساتھ ٹی وی کمرشلز میں بھی نظر آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سینئر اداکار جاوید شیخ اور ماروا حسین کا کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو گیا اور دونوں اداکاروں کا کسی ٹی وی کے لئے اکٹھے پہلا کمرشل ہے جبکہ اداکارہ صنم سعید کا بھی کمرشل آن ائیر ہو گیا ہے ۔ اس سے قبل فیصل قریشی ، فہد مصطفی ، فواد خان ، ماہرہ خان ، ثنا کے ٹی وی کمرشل میں مختلف ٹی وی چینلز پر آن ائیر ہیں۔۔

وقت اشاعت : 10/10/2017 - 20:07:25