ماضی کے معروف کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 23 ویں برسی 31 اکتوبر کو منائی جائے گی

جمعہ 27 اکتوبر 2017 14:13

ماضی کے معروف کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 23 ویں برسی 31 اکتوبر کو منائی جائے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2017ء)ماضی کے معروف کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 23 ویں برسی 31 اکتوبر کو منائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا اورمرحوم کی بخشش کے لئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی ۔دلدار پرویز بھٹی کی برسی کے موقع پرشوبزسے وابستہ لوگوں نے مرحوم کوخراج عقیدت پیش کیا جائیگا ۔

وقت اشاعت : 27/10/2017 - 14:13:10