موسیقی میرے خون میں شامل ہے اور اسے میرا جنون بھی کہا جا سکتا ہے‘راگنی

بدھ 1 نومبر 2017 12:26

موسیقی میرے خون میں شامل ہے اور اسے میرا جنون بھی کہا جا سکتا ہے‘راگنی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 نومبر2017ء) نامور گلوکارہ راگنی نے کہا ہے کہ موسیقی میرے خون میں شامل ہے اور اسے میرا جنون بھی کہا جا سکتا ہے ،فلم انڈسٹری کے نازک حالات کے باعث یقیناگلوکار بھی متاثر ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں راگنی نے کہا کہ خواہ مخواہ تنقید کی قائل نہیں ، گلوکاری کے شعبے میں سب اپنی اپنی جگہ اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہمیں کسی کو نمبر ون یا نمبر بیس کہنے کی ضرورت نہیں جسے پرستار چاہتے ہیں وہی نمبر ہے اور اس سے بڑا کوئی اور ایوارڈ نہیں ہوتا۔

وقت اشاعت : 01/11/2017 - 12:26:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :