سنیل شیٹھی کی فلم ’’پلٹن ‘‘ میں کام سے انکار پرخبروں کی تردید

جمعرات 2 نومبر 2017 12:18

سنیل شیٹھی کی فلم ’’پلٹن ‘‘ میں کام سے انکار پرخبروں کی تردید
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی نے کہا ہے کہ انھوں نے فلم ’’پلٹن ‘‘ میں کام سے انکار نہیں کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سنیل شیٹھی نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ وہ ابھی بھی ہدایتکار جے پی دتہ کی فلم ’’پلٹن ‘‘کا حصہ ہیں اور ان کا جے پی کے ساتھ پیار فلموں سے کہیں زیادہ ہے۔ فلم میں ارجن رام پال ،جمی شیر گل ، سونو سود ، گرمیت چوہدری ،لو سنہا اورہرش وردھن رانے شامل ہیں۔فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 02/11/2017 - 12:18:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :