اسٹیج ڈراموں میں ماں ،بہن کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے،ایم اے تبسم
منگل 14 نومبر 2017 15:53
(جاری ہے)
ایم اے تبسم نے کہا کہ جب تک ہماری فلموں اور اسٹیج ڈراموں میں سے فحاشی اور عریانی کا خاتمہ نہیں کیا جاتا ہمارا ملک ترقی نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے فلمی شاعر اور موسیقار فحش اور گندے قسم کے گیت کمپوز اور لکھ کر فخر محسوس کرتے ہیں۔ایم اے تبسم نے مزید کہا کہ ہمارا مذہب اور کلچر ہمیں عریانی اور فحاشی کی اجازت نہیں دیتا۔انہوں نے کہا کہ سنسر بورڈ اپنی ذمہ داریوں سے انحراف نہ کرے اور غیر اخلاقی ناموں والی فلموں اور گیتوں پر پابندی لگائے۔
Famous Showbiz Stars
Fawad Afzal Khan
Idris Elba
Shafqat Amanat Ali
Joseph Gordon-Levitt
Ainy Jaffri
Colin Farrell
Brooke Langton
Zoe Saldana
aamir Zaki
Aman Trikha
Ali Rehman Khan
Emran Hashmi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ